نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) دہلی میں آج دوسرے دن صبح سب سے زیادہ ٹھنڈی رہی جب کم سے کم درجہ حرارت 9
ڈگری سیلسیس درج کیا گيا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ تاہم، کم سے کم درجہ حرارت دہلی میں معمول سے ایک ڈگری زيادہ تھا۔ لیکن کہر آلو صبح کے بعد دوپہر تک آسمان بالکل صاف ہوگيا